غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مختلف علاقوں میں مزید 3 فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوجیں مسلسل 287 ویں دن بھی غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ فضائی حملوں، توپ خانے کی گولہ باری اور گھروں کو دھماکوں سے اڑانے کی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں جبکہ نام نہاد یلو لائن کے دائرے کو پھیلانے کا […]
غزہ کے مشرقی علاقوں پر اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری اور فائرنگ

غزہ کے مشرقی علاقوں پر اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری اور فائرنگ یہ بھی پڑھیں : اقوام متحدہ کے ادارے کی ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری آزادی کے لیے اپیل قابض اسرائیلی فوج نے منگل کے روز بھی غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں توپ خانے سے گولہ باری اور فائرنگ کرکے جنگ […]
جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں، غزہ میں 6 فلسطینی شہید

غزہ: جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں، یہ بھی پڑھیں : فلسطینی فصائل نے غزہ ایمرجنسی کمیٹی کے استعفیٰ کا خیر مقدم کیا پیر کے روز قابض اسرائیلی طیاروں نے خانیونس میں ایک گاڑی اور غزہ شہر کے تل الھویٰ محلے میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں چار شہری شہید ہوئے، جبکہ […]
حزب اللہ نے علی الطاہر کی طرف صہیونی نفوذی کارروائی ناکام بنا دی

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں علی الطاہر کی پہاڑیوں کی طرف صہیونی نفوذی دستے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ مزاحمتی مجاہدین نے صہیونی فوجی دستے کو گھات لگا کر نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد جانی نقصانات ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز بند، صہیونی جارحیت کے جواب میں خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر […]
آبنائے ہرمز بند، صہیونی جارحیت کے جواب میں خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کا اعلان

خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے صہیونی رجیم کی جنوبی لبنان پر جاری جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بحری نقل و حرکت کے لیے بند کر دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام امریکہ اور صہیونی رجیم کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کا جواب ہے۔ […]
جنوبی لبنان میں اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، صورتحال کشیدہ

جنوبی لبنان میں صہیونی رجیم کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں جس کے نتیجے میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔ لبنانی ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے ان خلاف ورزیوں کے جواب میں جوابی کارروائیاں بھی کی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : رہبر انقلاب: مذاکرات کا مطلب دشمن کے آگے […]
جنوبی لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو سخت جواب دیا جائے گا، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر

خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور مظلوم لبنانی عوام پر حملے بند نہ کیے تو اسے ایرانی مسلح افواج کے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر کے جنگ بندی کے اعلان کے […]
حماس: غزہ میں پیلی لائن ہٹانا جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی ہے

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے صہیونی رجیم کی فوج کی جانب سے غزہ شہر میں پیلی لائن کو مغرب کی طرف منتقل کرنے کو جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک پریس بیان میں کہا کہ یہ خطرناک قدم صہیونی دہشت گرد حکومت کے غزہ پر اپنا تسلط […]
ایران اور امریکہ کے درمیان ابھی کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہوا، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ابھی کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے مذاکرات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور دعوؤں کو محض قیاس آرائیاں قرار دیا اور واضح کیا کہ ایران ابھی کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچا ہے۔ یہ بھی […]
لبنان پر صیہونی دہشت گردوں کی وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 31 شہید، 61 زخمی

لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی دہشت گرد فوج کی وحشیانہ بمباری میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 بے گناہ افراد شہید اور 61 زخمی ہو گئے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق دو مارچ 2026 سے جاری صیہونی جارحیت میں اب تک شہدا کی تعداد بڑھ کر 3073 اور […]