غزہ: جنگ بندی کے باوجود شہادتوں کا سلسلہ جاری، 854 افراد شہید

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت میں 3 شہید اور 16 زخمی ہوئے۔ وزارت نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا کہ 10 اکتوبر 2025 کو سیز فائر کے اعلان کے بعد سے اب تک شہداء کی تعداد 854 ہو گئی ہے جبکہ […]
غزہ پر اسرائیلی گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ جاری

قابض اسرائیلی افواج نے منگل کی صبح غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ توپ خانے کی گولہ باری اور فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ ایک مقامی ذریعے کے مطابق اسرائیلی جنگی کشتیوں نے خان یونس کے ساحل پر گولے برسائے۔ غزہ شہر کے مشرقی علاقوں میں فوجی گاڑیوں سے شدید فائرنگ اور توپ […]
اسرائیلی خلاف ورزیاں جاری، غزہ میں دو مزید شہید

اسرائیلی فوج کی خلاف ورزیاں غزہ میں جاری ہیں۔ گذشتہ حملوں کے نشانہ بننے والے علاقوں سے دو مزید شہیدوں کے جسد خاکی نکال لیے گئے ہیں۔ غزہ شہر کے جنوب مشرق میں الزیتون محلے میں اسرائیلی گولی لگنے سے ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔ خانیونس کے مشرق میں بنی سہیلہ چوک کے قریب ایک […]
اسرائیلی ڈرون حملے میں غزہ میں ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی ڈرون حملے میں ہفتے کے روز شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ کے مغرب میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ طبی ذرائع نے انادولو کو بتایا کہ عیاد المطوق حملے میں شہید ہوئے جبکہ کئی دوسرے زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی ڈرون نے کیمپ کے مغرب […]
اسرائیلی ڈرون حملے میں جنوبی لبنان میں دو شامی شہید

اسرائیلی ڈرون حملے میں اتوار کے روز جنوبی لبنان میں دو شامی شہید ہو گئے۔ یہ حملہ عارضی جنگ بندی کی تازہ ترین خلاف ورزی ہے۔ لبنانی خبر رساں ایجنسی این این اے نے بتایا کہ حملہ تیر کے علاقے میں قلعہ اور دیر قانوں کے درمیان سڑک پر ایک موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا […]
حماس کا الزام: اسرائیل غزہ پولیس کو نشانہ بنا کر خوف و انتشار پھیلا رہا ہے

حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ اتوار کو جاری بیان میں حماس نے کہا کہ خان یونس میں کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کی ہلاکت اسرائیل کی فلسطینی اداروں اور عام شہریوں کے خلاف جاری مہم کا حصہ ہے۔ حماس نے الزام […]
لبنان میں اسرائیلی حملوں میں 39 شہید، جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری

اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز جنوبی لبنان میں فضائی حملوں اور توپ خانے کی بمباری کی ایک تیز لہر شروع کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم 39 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ لبنان کی وزارت صحت کے ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی حملوں میں رہائشی علاقوں، […]
اقوام متحدہ کا خبردار: لبنان میں خواتین اور لڑکیاں اسرائیلی حملوں کا شکار

اقوام متحدہ کا خبردار: لبنان میں خواتین اور لڑکیاں اسرائیلی حملوں کا شکار اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ لبنان میں خواتین اور لڑکیاں اسرائیلی جارحیت کے باوجود قتل، نقل مکانی اور بڑھتے غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ اقوام متحدہ کی خواتین برانچ کی علاقائی ڈائریکٹر موئز دورید نے جنیوا میں پریس بریفنگ […]
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے، 9 فلسطینی شہید

اسرائیل کے غزہ میں جنگ بندی کے باوجود فضائی حملے، 9 فلسطینی شہید غزہ (8 مئی 2026): اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، فضائی حملوں میں مزید 9 فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے […]
ایران نے امریکی ڈسٹرائرز کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا

ایران نے امریکی ڈسٹرائرز کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا ایرانی سرکاری ٹی وی نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آبنائے ہرمز کے قریب امریکی حملے کے بعد جارح فورسز ایرانی میزائل فائر کا نشانہ بنیں۔ ذرائع کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں جارح فورسز کو پیچھے ہٹنا پڑا۔ اسی دوران […]