جنوبی لبنان پھر نشانے پر، صہیونی رجیم نے حملے تیز کر دیے

صہیونی رجیم نے جنوبی لبنان پر حملوں میں تیزی لا دی ہے۔ جمعہ کے روز صہیونی فوج نے جیزین، نبطیہ، صور اور مرجعیون اضلاع میں فضائی حملے اور توپ خانے کی گولہ باری کی۔ یہ بھی پڑھیں : عراقچی: معاہدے کے بعد خطے میں امن، ایران کے منجمد اثاثے بھی بحال ہوں گے جیزین میں سب […]
حزب اللہ کے 24 گھنٹوں میں صہیونی فوج کے خلاف 24 جوابی حملے

حزب اللہ لبنان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوج کے خلاف 24 جوابی حملے کیے ہیں۔ مزاحمتی قوتوں نے صہیونی رجیم کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں، جنوبی لبنان میں شہری آبادی پر حملوں اور گھروں و دیہات کی تباہی کے جواب میں متعدد فوجی ٹھکانوں اور عسکری سازوسامان کو نشانہ بنایا۔ یہ […]
حزب اللہ کے حملوں میں تیزی، صہیونی فوجی ٹھکانے اور گاڑیاں نشانے پر

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صہیونی رجیم کے فوجی ٹھکانوں اور گاڑیوں پر حملوں میں تیزی لا دی ہے۔ مزاحمتی قوتوں نے نمر الجمل فوجی مقام کو متعدد خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں : ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملے، جمعرات کی صبح ہونے والے حملوں کی روداد حزب اللہ […]
حزب اللہ کے ابابیل ایف پی وی ڈرون نے صہیونی رجیم کے 3 فوجی گاڑیوں کو آگ لگا دی

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صہیونی رجیم کی فوجی گاڑیوں اور اہداف پر متعدد حملے کیے۔ ایک ابابیل ایف پی وی ڈرون نے تین فوجی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ مزاحمتی قوتوں نے قلعہ الشقیف کے اطراف میں صہیونی رجیم کا ڈرون ڈوم سسٹم بھی تباہ کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے […]
حزب اللہ نے صہیونی رجیم کے ساتھ فرسودگی کی جنگ کے لیے خود کو دوبارہ منظم کر لیا

66 روزہ جنگ 2024 کے بعد حزب اللہ نے اپنی فوجی تنظیم نو، کمانڈ ڈھانچے اور جنگی حکمت عملی میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ اب وہ صہیونی رجیم کے ساتھ فرسودگی کی جنگ لڑ رہی ہے جس میں ڈرونز اور خصوصی یونٹس مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ حزب اللہ نے اب بڑی تعداد میں […]
لبنان پر حملوں کے خلاف ایران کا انتباہ، سخت ردعمل کی دھمکی

خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے صہیونی رجیم کو سخت وارننگ دی ہے کہ اگر جنوبی لبنان اور بیروت کے جنوبی مضافات پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا گیا تو ایران اور اس کے اتحادی زیادہ شدید اور مؤثر جوابی کارروائیاں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ صہیونی رجیم لبنان میں جنگ بندی کی […]
صہیونی فوج کا اعتراف: حزب اللہ کے ایف پی وی ڈرون حملے میں 4 فوجی زخمی

صہیونی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ حزب اللہ کے ایف پی وی ڈرون حملے میں 4 فوجی زخمی ہو گئے۔ صہیونی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں جاری مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں صہیونی فوج کے نقصانات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : صہیونی رجیم کے حملے جنگ بندی کے باوجود […]
صہیونی رجیم کے حملے جنگ بندی کے باوجود جاری، جنوبی لبنان میں مزید شہدا

صہیونی رجیم نے جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان میں اپنے حملے جاری رکھے ہیں۔ صہیونی جنگی طیاروں نے نبطیه، صور اور بنت جبیل سمیت متعدد شہروں اور دیہاتوں پر فضائی حملے کیے۔ نبطیه میں ایک موٹر سائیکل کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا جس میں ایک شخص شہید ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں : "عباس […]
لبنان جنگ میں سفید فاسفورس کے استعمال کا دعویٰ،

صہیونی رجیم نے جنوبی لبنان میں سفید فاسفورس بموں کا استعمال کرتے ہوئے شہری علاقوں اور زرعی زمینوں پر حملے کیے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی تحقیق کے مطابق نبطیه، صور، قلیعہ، خیام اور یوحمر سمیت متعدد علاقوں میں صہیونی فورسز نے سفید فاسفورس استعمال کیا، جس سے شدید آگ لگی اور شہریوں کو نقصان پہنچا۔ […]
صہیونی رجیم کے حملوں میں لبنان میں 6 افراد شہید، ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا گیا

صہیونی رجیم نے جنوبی لبنان اور مغربی بقاع کے متعدد علاقوں میں شدید فضائی اور توپ خانے کے حملے کیے جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہو گئے۔ صہیونی رجیم نے زبدین میں ایک ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا جو خاندان کو خوراک پہنچا رہا تھا۔ اس حملے میں 5 افراد شہید ہوئے۔ یہ […]