صہیونی فوج کا اعتراف: حزب اللہ کے ایف پی وی ڈرون حملے میں 4 فوجی زخمی

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں صہیونی فوجیوں کے زخمی ہونے کا منظر

صہیونی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ حزب اللہ کے ایف پی وی ڈرون حملے میں 4 فوجی زخمی ہو گئے۔

صہیونی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں جاری مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں صہیونی فوج کے نقصانات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صہیونی رجیم کے حملے جنگ بندی کے باوجود جاری، جنوبی لبنان میں مزید شہدا

اس سے قبل صہیونی فوج نے ایک کیپٹن اور ایک سپاہی کی ہلاکت کی بھی تصدیق کی تھی۔ لبنان کی جنگ بندی کے باوجود صہیونی رجیم کی جارحیت جاری ہے جس کے جواب میں حزب اللہ کی مزاحمتی کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved