سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے معاملے میں اہم پیشرفت کا امکان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی عمران خان سے ممکنہ ملاقات

اسلام آباد (11 جون 2026): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

سہیل آفریدی کی ملاقات کے معاملے میں وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران نے آبنائے ہرمز کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا، قالیباف کا سخت انتباہ

پی ٹی آئی قیادت کے مطابق وفاقی حکومت کے اعلیٰ حکام نے رابطہ کیا ہے اور اگلے چند گھنٹوں میں اس معاملے میں اہم پیشرفت کا امکان ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved