این ایف سی سے متعلق فیصلہ اتفاق رائے سے ہوگا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا این ایف سی اور بجٹ پر بیان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ این ایف سی سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا وہ صوبوں سے مشاورت اور اتفاق رائے سے ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ صوبوں نے بجٹ کے لیے مدد کی جس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایف بی آر کے افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ نے بتایا کہ ریونیو کلیکشن 7 ٹریلین سے بڑھ کر 13 ٹریلین تک پہنچ جائے گی۔ بجٹ میں نئے ٹیکسز نہیں لگائے گئے بلکہ انفورسمنٹ پر توجہ دی گئی ہے۔ نچلی سطح کے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved