مواد پر جائیں

مظفرآباد میں آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر حادثے کے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

مظفرآباد: آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

شہدا کی نماز جنازہ مظفرآباد میں پورے عسکری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر، وزیر اعظم آزاد کشمیر، کور کمانڈر راولپنڈی سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں : سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے معاملے میں اہم پیشرفت کا امکان

نماز جنازہ کے بعد شہدا کے جسد خاکی کو ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کر دیا گیا جہاں ان کی تدفین عسکری اعزاز و وقار کے ساتھ کی جائے گی۔

Last Updated on 2 ہفتے ago by The Voice of Ummah Editorial Team

About The Author