اسلام آباد میں آج رات سے ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند

اسلام آباد میں ٹریفک بندش کی اطلاع

اسلام آباد میں آج رات 12 بجے سے اگلے حکم تک ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔

میریٹ اور مارگلہ روڈ کے علاوہ ریڈ زون کے تمام داخلی راستے مکمل بند ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : سرگودھا میں 7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

کورال سے فیض آباد ایکسپریس وے، مری روڈ، کلب روڈ، سری نگر ہائی وے زیرو پوائنٹ سے ڈھوکری چوک تک ٹریفک متاثر ہوگی۔ فیصل ایونیو، پارک روڈ اور دیگر راستوں پر ڈائیورشنز لگائے جائیں گے۔ راولپنڈی سے آنے جانے والے شہری متبادل راستے استعمال کریں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved