سرگودھا میں 7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

سرگودھا میں بچی قتل کا واقعہ

سرگودھا میں 7 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا۔

پولیس نے قریبی دکان پر کام کرنے والے دو ملازموں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا

بچی گھر سے چیز لینے نکل کر لاپتا ہو گئی تھی۔ اہل خانہ کی تلاش کے دوران لاش ملی تو پولیس نے کارروائی شروع کی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تفتیش مکمل ہونے کے بعد واقعے کی نوعیت اور محرکات کے بارے میں حتمی موقف سامنے آئے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved