جنگ کے بعد ایران پہلے سے زیادہ مضبوط اور پرعزم ہو کر ابھرا، غریب آبادی

ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بارہ روزہ جنگ کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر کہا ہے کہ ایران نہ شکست کھا سکا، نہ پیچھے ہٹا اور نہ ہی اس کی قوت ارادی کمزور ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ملک پہلے سے زیادہ مضبوط، باشعور اور پرعزم ہو کر سامنے […]
شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم کی بے مثال مزاحمت اور استقامت کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ہی ملک کی عزت، سلامتی اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : شہید امت آیت اللہ سید علی خامنہ […]
امریکی کانگریس کے 62 ارکان کا غزہ مریضوں کے لیے طبی راہداری کھولنے کا مطالبہ

امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے 62 ارکان نے غزہ کے مریضوں کے لیے طبی راہداری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان ارکان نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کو بھیجے گئے خط میں قابض اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا تاکہ غزہ کے مریضوں کو مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے ہسپتالوں میں […]
شہید امت امام خامنہ ای کا جنازہ اور تدفین کا شیڈول اعلام

ایران نے شہید امت حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازہ اور تدفین کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ دفتر شہید رہبر کے مطابق تہران کے گرینڈ مصلیٰ میں 4 اور 5 جولائی کو رخصت کی تقریب ہوگی، جبکہ مرکزی جنازہ کا جلوس 6 جولائی کو تہران میں نکالا جائے گا۔ یہ […]
صہیونی فوج کا دہیسہ کیمپ پر چھاپہ، الخضر کا داخلی راستہ بند

صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں بیت لحم کے جنوب میں واقع دہیسہ پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا ہے۔ فوج نے کیمپ کے داخلی راستے پر پوزیشن لے کر آنسو گیس اور صوتی بم استعمال کیے، جس سے متعدد شہریوں کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں : جنوبی […]
جنوبی لبنان پھر نشانے پر، صہیونی رجیم نے حملے تیز کر دیے

صہیونی رجیم نے جنوبی لبنان پر حملوں میں تیزی لا دی ہے۔ جمعہ کے روز صہیونی فوج نے جیزین، نبطیہ، صور اور مرجعیون اضلاع میں فضائی حملے اور توپ خانے کی گولہ باری کی۔ یہ بھی پڑھیں : عراقچی: معاہدے کے بعد خطے میں امن، ایران کے منجمد اثاثے بھی بحال ہوں گے جیزین میں سب […]
عراقچی: معاہدے کے بعد خطے میں امن، ایران کے منجمد اثاثے بھی بحال ہوں گے

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمت پر دستخط کے بعد ملک کے منجمد مالی اثاثے بحال ہو جائیں گے اور تمام محاذوں پر امن قائم ہوگا۔ انہوں نے بحری محاصرے کے خاتمے کو مفاہمت کا پہلا اور بنیادی موضوع قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں […]
قالیباف کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام، بہانہ نہیں چلے گا، وعدوں پر عمل کرنا ہوگا

ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ محمدباقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ متوقع معاہدے کے لیے تمام فریقوں کو بغیر کسی بہانے، عذر یا شرط کے وعدوں پر عمل کرنا ہوگا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ جن باتوں پر اتفاق ہوا ہے […]
ایران کے 10 ارب ڈالر کے اثاثوں پر بڑی پیش رفت، مغربی میڈیا کا دعویٰ

مغربی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران کے 10 ارب ڈالر مالیت کے منجمد اثاثے آزاد کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ رائٹرز کے مطابق اس رقم میں سے 3 ارب ڈالر سے زائد ایران کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : دشمن مذاکرات نہیں، صرف طاقت […]
دشمن مذاکرات نہیں، صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، آیت اللہ احمد خاتمی

تہران کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ ایران ایسے دشمن کا سامنا کر رہا ہے جو نہ وعدوں کی پاسداری کرتا ہے اور نہ ہی بین الاقوامی معاہدوں کا احترام کرتا ہے۔ انہوں نے نماز جمعہ کے خطاب میں کہا کہ دشمن مذاکرات کی زبان نہیں سمجھتا بلکہ صرف […]