اسرائیلی آباد کاروں نے رام اللہ کے شمال مشرق میں فلسطینیوں اور ایکٹوسٹس پر حملہ کیا

فلسطینی آباد کار حملہ

اسرائیلی آباد کاروں نے رام اللہ کے شمال مشرق میں فلسطینی کسانوں اور غیر ملکی یکجہتی ایکٹوسٹس پر حملہ کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی جارحیت تیز، غزہ شہر اور رفح نشانہ ترکمس عیا اور ابو فلاح کے علاقے البدود میں آباد کاروں نے لاٹھیوں اور مرچ اسپرے سے حملہ کیا جس میں ایک بزرگ […]

اسرائیلی جارحیت تیز، غزہ شہر اور رفح نشانہ

غزہ اسرائیلی بمباری

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر اور رفح میں جارحیت تیز کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : 1000 دن بعد بھی کوئی فیصلہ کن فتح حاصل نہیں کی: اسرائیلی میڈیا مقامی ذرائع کے مطابق غزہ شہر کے مشرقی علاقے الطفاح، شجاعیہ اور ابن مروان قبرستان کے قریب شدید گولہ باری اور فائرنگ کی گئی۔ رفح سمیت […]

1000 دن بعد بھی کوئی فیصلہ کن فتح حاصل نہیں کی: اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا ناکامی

اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 1000 دن گزرنے کے باوجود اسرائیل نے متعدد محاذوں پر کوئی فیصلہ کن فتح حاصل نہیں کی۔ یہ بھی پڑھیں : عالمی وفود سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے چینل 13 نے بتایا کہ ایران جنگ […]

عالمی وفود سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے

شہید رہبر انقلاب جنازہ

شہید رہبر انقلاب سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے اعلیٰ سطح کے سیاسی، سفارتی اور مذہبی وفود تہران پہنچ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : امریکہ کے 250ویں سال پر دنیا اس شخص کی یاد میں سوگوار، جس نے اسے ذلیل کیا پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف، جارجیا کے […]

امریکہ کے 250ویں سال پر دنیا اس شخص کی یاد میں سوگوار، جس نے اسے ذلیل کیا

شہید رہبر انقلاب

امریکہ 4 جولائی کو اپنے 250ویں یوم آزادی کا جشن منا رہا ہے، جبکہ اسی روز ایران شہید رہبر انقلاب سید علی خامنہ ای کے جنازے کی تقریب شروع کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : حکومت نے پیٹرول پر لیوی 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر بڑھا دی شہید خامنہ ای کی شہادت نے امریکہ […]

چین کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے غزہ جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ

چین اقوام متحدہ فلسطین

چین نے اسرائیل سمیت تمام فریقین سے غزہ میں جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : غزہ کا تعلیمی شعبہ تباہی کے دہانے پر، نسل کشی کے ہولناک اعداد و شمار سامنے آگئے اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کانگ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب […]

غزہ کا تعلیمی شعبہ تباہی کے دہانے پر، نسل کشی کے ہولناک اعداد و شمار سامنے آگئے

غزہ میں تباہ شدہ اسکول

غزہ کا تعلیمی شعبہ مکمل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : غزہ کے مشرقی علاقے پر اسرائیلی بمباری، ایک فلسطینی شہید غزہ کی وزارت تعلیم و اعلیٰ تعلیم نے 2023 سے 2026 تک کی جنگ کے دوران تعلیمی نظام پر ہونے والے اثرات کی جامع رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں […]

غزہ کے مشرقی علاقے پر اسرائیلی بمباری، ایک فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بمباری

غزہ میں اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی علاقوں پر بمباری جاری رکھی، جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں : روس نے ایران کے لیے 20 سو-35 لڑاکا طیارے مکمل کر لیے، مزید 10 سال کے آخر تک تیار رفح کے رہائشی ہشام خالد حمد […]

روس نے ایران کے لیے 20 سو-35 لڑاکا طیارے مکمل کر لیے، مزید 10 سال کے آخر تک تیار

سو-35 لڑاکا طیارہ

روس کی سب سے بڑی فائٹر جیٹ فیکٹری نے ایران کے لیے 20 سو-35 لڑاکا طیارے مکمل کر لیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : حماس نے غزہ کے رہائشیوں کی منتقلی کے اسرائیلی منصوبے کے خلاف عرب لیگ کے فوری اجلاس کی درخواست کی KnAAZ (کومسومولسک آن ایمور) پلانٹ کے مطابق یہ طیارے ایک بڑے معاہدے […]

حماس نے غزہ کے رہائشیوں کی منتقلی کے اسرائیلی منصوبے کے خلاف عرب لیگ کے فوری اجلاس کی درخواست کی

حماس ترجمان حازم قاسم

حماس نے اسرائیل کے غزہ کے رہائشیوں کو جبری طور پر منتقل کرنے کے منصوبے کے خلاف عرب لیگ کے سربراہان کے فوری اجلاس کی درخواست کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : صہیونی وزیر کی رہبر انقلاب کو دھمکی؛ ایران کا سلامتی کونسل میں شدید احتجاج حماس کے ترجمان حازم قاسم نے خبردار کیا کہ یہ […]