غزہ کا تعلیمی شعبہ مکمل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ کے مشرقی علاقے پر اسرائیلی بمباری، ایک فلسطینی شہید
غزہ کی وزارت تعلیم و اعلیٰ تعلیم نے 2023 سے 2026 تک کی جنگ کے دوران تعلیمی نظام پر ہونے والے اثرات کی جامع رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں طلبہ اور اساتذہ کے شہداء، زخمیوں، اسکولوں کی تباہی اور تعلیمی نقصانات کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ وزارت نے ہنگامی اقدامات، فیلڈ اسکولوں اور مستقبل کی بحالی کے لیے روڈ میپ بھی پیش کیا ہے۔


