ٹیکسٹائل ملوں پر کیمرے کب نصب کیے جائیں گے؟

ٹیکسٹائل ملز پر کیمرے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ٹیکسٹائل ملز پر کیمرے نصب کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز سے محفوظ گزر صرف ایران کے مقرر کردہ راستوں سے ممکن ہے، سپاہ

ذرائع کے مطابق یکم جولائی 2026 سے 180 ملز مالکان کو حتمی وارننگ دے دی گئی ہے۔ کیمرے ملز مالکان کے اپنے اخراجات پر لگائے جائیں گے اور نہ لگوانے کی صورت میں ملز بند سمجھی جائیں گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved