کراچی کے اربوں روپے کے منصوبے ادھورے، ذمہ دار کون نکلا؟

کراچی ترقیاتی منصوبوں کا قبرستان بن چکا ہے۔ کھربوں روپے کے اخراجات کے باوجود شہر کے عوام آج بھی پانی، سیوریج، ٹرانسپورٹ اور سیکیورٹی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ نامکمل منصوبہ بندی، سیاسی اختلافات اور مبینہ کرپشن کی وجہ سے شہر کا بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : مٹی کے تیل […]
مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد (6 جون 2026): آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ اب مٹی کے تیل کی نئی قیمت 280 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے، جبکہ پچھلی قیمت 272 روپے فی لیٹر تھی۔ یہ بھی پڑھیں […]
حکومت نے آزاد کشمیر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی

اسلام آباد (6 جون 2026): آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کو احتجاج اور لانگ مارچ کی کال کے پیش نظر حکومت نے آج سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔ سروسز 12 جون تک بند رہیں گی۔ حکومت نے سیاحت اور دیگر مقاصد کے لیے آنے والے […]
دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 3 بچے ڈوب گئے

روہڑی: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے تین بچے ڈوب گئے۔ وار مبارک درگاہ کے قریب نہاتے ہوئے 10 سالہ آفتاب علی سولنگی، 5 سالہ علی حیدر اور 8 سالہ آیتہ سولنگی گہرے پانی میں ڈوب گئے۔ یہ بھی پڑھیں : ن لیگ رہنما حنا پرویز بٹ نے انمول پنکی پر ڈرامہ بنانے […]
ن لیگ رہنما حنا پرویز بٹ نے انمول پنکی پر ڈرامہ بنانے کی شدید مخالفت کر دی

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما اور چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی پر ڈرامہ بنانے کی شدید مخالفت کر دی ہے۔ حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنکی جیسے جرائم پیشہ کردار پر ڈرامہ بنانا انتہائی شرمناک اقدام […]
امریکی جنگی بحری جہازوں کو ایرانی بحریہ کی وارننگ، بحیرہ عمان چھوڑنے پر مجبور

ایرانی بحریہ نے بحیرہ عمان میں امریکی جنگی بحری جہازوں کی مبینہ اشتعال انگیز سرگرمیوں کے جواب میں وارننگ کے طور پر میزائل اور ڈرون فائر کیے۔ اس کارروائی کے بعد دو امریکی ڈسٹرائرز DDG-103 اور DDG-87 سمیت دیگر جنگی جہاز علاقہ چھوڑ کر بحر ہند کی جانب نکل گئے۔ یہ بھی پڑھیں : لبنان میں […]
لبنان میں صہیونی فوج کو بڑا دھچکا

لبنان میں صہیونی فوج کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔ عبری ذرائع ابلاغ نے ایک سنگین سکیورٹی واقعے کی اطلاع دی ہے جس میں صہیونی فوج کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم واقعے کی نوعیت اور تفصیلات کے بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں : آزاد اور طاقتور ایران امریکہ […]
آزاد اور طاقتور ایران امریکہ کے لیے ناقابل قبول کیوں؟

امریکہ کا اصل مسئلہ ایران کی کسی مخصوص پالیسی سے نہیں بلکہ مغربی ایشیا میں ایک آزاد، خودمختار اور طاقتور ایران کے وجود سے ہے جو علاقائی اور عالمی طاقت کے توازن کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسلامی انقلاب کے بعد سے ایران اور امریکہ کے تعلقات مسلسل کشیدگی کا شکار رہے ہیں۔ […]
امریکہ کا ایران سے منسلک آئل ٹینکر ضبط کرنے کا دعویٰ

امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی افواج نے بحر ہند میں ایک بڑے سپر آئل ٹینکر کو روک لیا ہے جسے واشنگٹن ایرانی تیل کی تجارت سے منسلک قرار دیتا ہے۔ امریکی انڈو پیسیفک کمانڈ کے مطابق داوینا نامی یہ جہاز رات کے وقت تحویل میں لیا گیا۔ یہ جہاز پہلے ہی امریکی […]
"سروے: نیتن یاہو کی مقبولیت تیزی سے گر رہی ہے، شمالی آبادکار بھی نالاں”

صہیونی رجیم کے وزیر اعظم بنجامن نیٹن یاہو کی شمالی آبادکاروں میں مقبولیت تیزی سے گر رہی ہے جبکہ عالمی سطح پر بھی اس کی اور صہیونی رجیم کی نفرت میں اضافہ ہوا ہے۔ ایگم لیبز کے سروے کے مطابق شمالی علاقوں میں لکود پارٹی کی حمایت 35 فیصد سے گھٹ کر 23 فیصد رہ […]