علماء کرام اور مشائخ نے ملک میں امن، مذہبی ہم آہنگی، سماجی استحکام اور قومی سلامتی کیلئے ریاست کے مثبت اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ملائیشیا کے وزیر اعظم: کسی بھی اسرائیلی کو ملائیشیا میں داخلے کی اجازت نہیں
اس عزم کا اظہار اسلام آباد میں وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران کیا گیا۔
علماء و مشائخ نے افواج پاکستان کی امن اور قومی وحدت کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے آئین کی بالادستی اور ریاستی اداروں کے استحکام پر زور دیا۔


