خیبرپختونخوا میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں محرم سیکیورٹی انتظامات

خیبر پختونخوا حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے جامع اقدامات کے تحت صوبے بھر میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بعض علاقوں میں سروس مکمل طور پر معطل رہے گی جبکہ حساس مقامات پر جزوی پابندیاں لگائی جائیں گی۔ یہ بھی […]

خواتین کو کاروبار کے لیے لاکھوں روپے قرضے کی سہولت

خواتین کو کاروباری قرضہ کی سہولت

اسلام آباد  سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خواتین کی زیر نگرانی چھوٹے کاروباروں کے لیے پہلی ڈیجیٹل فنانسنگ پروڈکٹ ’خودمختار خاتون‘ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : سرگودھا میں 7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل اس پروڈکٹ کے تحت خواتین کاروباری افراد کو کریڈٹ اسیسمنٹ […]

اسلام آباد میں آج رات سے ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند

اسلام آباد میں ٹریفک بندش کی اطلاع

اسلام آباد میں آج رات 12 بجے سے اگلے حکم تک ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔ میریٹ اور مارگلہ روڈ کے علاوہ ریڈ زون کے تمام داخلی راستے مکمل بند ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں : سرگودھا میں 7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کورال سے فیض آباد ایکسپریس […]

سرگودھا میں 7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

سرگودھا میں بچی قتل کا واقعہ

سرگودھا میں 7 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے قریبی دکان پر کام کرنے والے دو ملازموں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا بچی گھر […]

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین پر فیصلہ

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ الزامات سے باعزت بری سرکاری ملازم مکمل تنخواہ اور مراعات کا حقدار ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں : بیرونِ ملک جانے والے افراد کے لیے […]

بیرونِ ملک جانے والے افراد کے لیے اہم اطلاع

بیرون ملک جانے والوں کے لیے اہم اطلاع

اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ پروٹیکٹر آف امیگرنٹس دفاتر میں فیسوں کی وصولی کا عمل تکنیکی خرابی کی وجہ سے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران نے ثابت کیا کہ وہ مزاحمتی بلاک کو تنہا نہیں چھوڑے گا ادارے نے بیرون […]

ایران نے ثابت کیا کہ وہ مزاحمتی بلاک کو تنہا نہیں چھوڑے گا

ڈاکٹر ناصر عباس شیرازی کا بیان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر سید ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ایران نے اپنے عملی اقدامات سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ محورِ مقاومت، بالخصوص لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی تحریکوں کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوگا اور اس کے لیے بڑی سے بڑی قربانی دینے کو تیار ہے۔ […]

صدر مسعود پزشکیان کل ایک روزہ دورے پر پاکستان روانہ ہوں گے

صدر پزشکیان کا پاکستان دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کل بروز منگل پاکستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران-امریکہ مذاکرات میں پیش رفت، چین کا مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر زور دورے کے دوران وہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور ایران-امریکہ مذاکرات سمیت باہمی تعاون، اقتصادی معاہدوں اور علاقائی […]

ایران-امریکہ مذاکرات میں پیش رفت، چین کا مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر زور

ایران امریکہ مذاکرات پر چین کا بیان

چین نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے بعد جاری مذاکرات میں پیش رفت کا خیرمقدم کیا ہے اور دونوں ممالک پر مذاکراتی عمل آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا امارات، کویت اور بحرین کا تین روزہ دورہ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گوو […]

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا امارات، کویت اور بحرین کا تین روزہ دورہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا خلیجی دورہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو منگل سے جمعرات تک متحدہ عرب امارات، کویت اور بحرین کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : صدر پزشکیان کے دورۂ اسلام آباد کا مقصد، ایران۔امریکہ مذاکرات پر اہم مشاورت دورے کے دوران ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت، آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت اور خطے میں امن […]