بیرونِ ملک جانے والے افراد کے لیے اہم اطلاع

بیرون ملک جانے والوں کے لیے اہم اطلاع

اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ پروٹیکٹر آف امیگرنٹس دفاتر میں فیسوں کی وصولی کا عمل تکنیکی خرابی کی وجہ سے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران نے ثابت کیا کہ وہ مزاحمتی بلاک کو تنہا نہیں چھوڑے گا

ادارے نے بیرون ملک جانے والے افراد سے درخواست کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر دفاتر کا رخ نہ کریں اور آئندہ ہدایات کا انتظار کریں۔ تکنیکی مسئلہ جلد حل کر کے نظام بحال کر لیا جائے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved