امریکی جنگی طیاروں کے اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا، سپاہ پاسداران انقلاب

سپاہ پاسداران کے بیلسٹک میزائل حملے میں امریکی فضائی اڈہ نشانہ بنایا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی حملوں کے جواب میں امریکی جنگی طیاروں کے اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ بیان کے مطابق 12 بیلسٹک میزائل داغے گئے جن کا ہدف الازرق فضائی اڈہ اور امریکی فوج کی جنگی طیاروں کی تنصیبات تھیں۔ یہ بھی پڑھیں : ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند […]

ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا

آبنائے ہرمز، ایران اعلان، خاتم الانبیاء، امریکی جارحیت، ایرانی جوابی کارروائی

ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے کہا ہے کہ خطے میں سکیورٹی صورتحال کے باعث آبنائے ہرمز کو ہر قسم کی بحری آمد و رفت، بشمول آئل ٹینکرز اور تجارتی جہازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں […]

خطے کو تمہارے لیے جہنم بنا دیں گے، جنرل موسوی کا امریکیوں کو انتباہ

سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل سید مجید موسوی کا امریکیوں کو سخت انتباہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل سید مجید موسوی نے امریکہ کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کو غیر محفوظ بنانے کی کوشش کی گئی تو ایران ایسا جواب دے گا کہ پورا خطہ امریکیوں کے لیے جہنم بن جائے گا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا […]

خطے میں امریکی اڈوں پر سپاہ پاسداران کے شدید فضائی حملے

سپاہ پاسداران کے حملوں میں امریکی فوجی اڈوں پر دھماکے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر شدید فضائی حملے کیے ہیں۔ بیان کے مطابق یہ حملے دو مرحلوں میں کیے گئے اور امریکی فوج کے 18 اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں : جوابی حملے کا خوف اور ٹرمپ کی عقب نشینی، حملے جلد روکنے کا اعلان کویت […]

جوابی حملے کا خوف اور ٹرمپ کی عقب نشینی، حملے جلد روکنے کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران پر حملوں کے حوالے سے بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوابی حملوں کے خوف سے عقب نشینی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے جلد روک دیے جائیں گے۔ انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ وہ ایرانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور موجودہ کارروائیاں زیادہ دیر تک جاری نہیں […]