دنیا کی ایک تہائی آبادی صحت بخش غذا خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتی، اقوام متحدہ
یہ بھی پڑھیں : ایران میں مبینہ اغوا پاکستانیوں کے کیس میں پیش رفت، دو نوجوان بازیاب
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 5 سال میں صحت بخش غذا کی لاگت میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے باعث دنیا کی تقریباً ایک تہائی آبادی کے لیے صحت بخش خوراک خریدنا ممکن نہیں رہا۔
رپورٹ کے مطابق صحت بخش غذا کی لاگت مختلف غذائی گروپوں میں یکساں نہیں ہے۔


