لد شہر میں شہید سامی جعصوص کے جسدِ خاکی کی واپسی کے لیے لواحقین کا دھرنا
یہ بھی پڑھیں : غزہ کے پناہ گزین مراکز میں صحت کی صورتحال تشویشناک
مقبوضہ فلسطین کے شہر لد کے مکین گذشتہ دس دنوں سے العمری الکبیر مسجد کے سامنے قائم خیمے میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔
اس احتجاج کا مقصد 29 سالہ نوجوان شہید سامی احمد جعصوص کے جسدِ خاکی کی بازیابی ہے۔


