غزہ کے پناہ گزین مراکز میں صحت کی صورتحال تشویشناک

غزہ پناہ گزین مراکز

غزہ کے پناہ گزین مراکز میں بگڑتی صحت کی صورتحال، بے گھر افراد کو سنگین خطرات لاحق

یہ بھی پڑھیں : غزہ وزارتِ صحت کا کمال عدوان ہسپتال پر حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے غزہ کی پٹی میں پناہ گزین مراکز میں صحت اور ماحولیاتی حالات کے مسلسل انحطاط پر خبردار کیا ہے۔

ایجنسی کا کہنا ہے کہ 52 فیصد بے گھر خاندان ایسے علاقوں میں مقیم ہیں جہاں گندا پانی اور آلودگی پھیلا ہوا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved