وزارتِ صحت غزہ کی کمال عدوان ہسپتال کو نشانہ بنانے کی مذمت، طبی عملے کے تحفظ کا مطالبہ
یہ بھی پڑھیں : ایران کا مؤقف: سلامتی کونسل اپنے فرائض نبھانے میں ناکام رہی
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارتِ صحت نے طبی عملے اور صحت کی تنصیبات کو مسلسل نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے اور قابض اسرائیل کی جانب سے طبی ماہرین پر ڈھائے جانے والے مظالم کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
وزارت نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ صحت کی تنصیبات اور طبی عملے کو فوری تحفظ فراہم کریں۔


