اقوام متحدہ: سلامتی کونسل اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہی ہے، ایرانی مندوب
یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز میں بحری سیکورٹی کو بدستور انتہائی سنگین خطرات لاحق، برطانوی ادارے کا انتباہ
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل اپنے غیرقانونی اقدامات کے تمام نتائج کے مکمل ذمہ دار ہیں اور انہیں بین الاقوامی قانون کے تحت جواب دہ ٹھہرایا جانا چاہیے۔


