پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا ’آپریشن شعبان‘، مزید 13 خوارج مارے گئے

آپریشن شعبان

پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا ’آپریشن شعبان‘، مزید 13 خوارج مارے گئے

یہ بھی پڑھیں : لبنان پر اسرائیلی جارحیت، شہداء کی تعداد 4321 ہو گئی

پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کے آپریشن شعبان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 خوارج مارے گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved