لبنان پر اسرائیلی جارحیت، شہداء کی تعداد 4321 ہو گئی
یہ بھی پڑھیں : غزہ میں اسرائیلی جنگ بندی خلاف ورزیاں جاری، بمباری میں 6 فلسطینی شہید
لبنان کی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دو مارچ سنہ 2026ء سے لبنان پر جاری اسرائیلی عسکری جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 4321 ہو گئی ہے۔
وزارت نے بتایا کہ زخمیوں کی تعداد 12204 تک پہنچ گئی ہے۔


