اسرائیلی حملوں پر ایران کا اگلا قدم کیا ہوگا؟

لبنان پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ایران کا مؤقف

لبنان پر اسرائیلی حملوں کا تسلسل ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے جس نے اس معاہدے پر عمل درآمد اور امریکہ کی ذمہ داری پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان نے اس حوالے سے مختلف آپشنز پر بات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے علی الطاہر کی طرف صہیونی نفوذی کارروائی ناکام بنا دی

حجت الاسلام ذوالنوری نے کہا کہ لبنان پر حملے روکنے کے لیے فیصلہ کن فوجی کارروائی ناگزیر ہے۔ اسماعیل کوثری نے آبنائے ہرمز کی فوری بندش کو مؤثر آپشن قرار دیا۔ فداحسین مالکی نے امریکہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے سفارتی اور فوجی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved