امریکی حملوں اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی پر ایران کا سلامتی کونسل کو خط
یہ بھی پڑھیں : حملہ کروگے تو پٹ بھی جاؤگے، امریکی قیادت کو قالیباف کا سخت پیغام
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے امریکی حملوں، جنگ بندی اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے فوری اور فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ جارحانہ کارروائیاں اقوام متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی ہیں اور مفاہمتی یادداشت کی پہلی شق کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔


