غزہ پر اسرائیلی جارحیت، شہداء کی تعداد 73 ہزار 102 تک پہنچ گئی
یہ بھی پڑھیں : مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے، باقر قالیباف
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید اور 11 زخمی ہو گئے۔
طبی ذرائع نے بتایا کہ سات اکتوبر 2023 سے اب تک شہداء کی تعداد 73,102 اور زخمیوں کی تعداد 1,73,581 تک پہنچ گئی ہے۔


