غزہ کے قبائلی اتحاد کا نیشنل کمیٹی برائے انتظامِ غزہ کو فعال کرنے کا مطالبہ

غزہ قبائلی اتحاد

غزہ کے قبائلی اتحاد کا نیشنل کمیٹی برائے انتظامِ غزہ کو فعال کرنے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں : فلسطین میں جاری مظالم پوری دنیا کے لیے باعث شرم ہیں، مصری فٹبال کوچ

فلسطینی قبائل، عشائر اور خاندانوں کے قومی اتحاد کے سربراہ علاء الدین العکلوک نے مطالبہ کیا ہے کہ نیشنل کمیٹی برائے انتظام غزہ کو فوری طور پر غزہ میں اپنے کام کا آغاز کرنے کے لیے بااختیار بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری ایمرجنسی کمیٹی کے تحلیل ہونے کے بعد اب اس میں تاخیر کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved