غزہ: جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں،
یہ بھی پڑھیں : فلسطینی فصائل نے غزہ ایمرجنسی کمیٹی کے استعفیٰ کا خیر مقدم کیا
پیر کے روز قابض اسرائیلی طیاروں نے خانیونس میں ایک گاڑی اور غزہ شہر کے تل الھویٰ محلے میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں چار شہری شہید ہوئے، جبکہ ایک زخمی ناصر العواودہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
خانیونس کے علاقے مواصی میں بھی ڈرون حملے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ قابض فوج نے توپ خانے سے بھی مشرقی علاقوں پر گولہ باری کی۔


