چین کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے غزہ جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ

چین اقوام متحدہ فلسطین

چین نے اسرائیل سمیت تمام فریقین سے غزہ میں جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ کا تعلیمی شعبہ تباہی کے دہانے پر، نسل کشی کے ہولناک اعداد و شمار سامنے آگئے

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کانگ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوجی قبضہ کبھی بھی دیرپا امن نہیں لا سکتا۔ انہوں نے اسرائیل سے انسانی امداد کی پابندیاں ختم کرنے، دو ریاستی حل کی حمایت اور 1967 کی سرحدوں پر مبنی خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved