بحیرہ عرب میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار لاپتہ ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کے معاملے پر امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں شدید کشیدگی، امریکی میڈیا

امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے مطابق MH-60S Sea Hawk ہیلی کاپٹر طیارہ بردار جہاز USS George H.W. Bush سے تعلق رکھتا تھا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار چار اہلکاروں میں سے تین کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے، جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے