ایران کے معاملے پر امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مقاومتی رہنما کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث صہیونی جاسوس کو سزائے موت

نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب نے آبنائے ہرمز میں ایرانی ردعمل کے خدشے کے پیش نظر امریکی فوجی منصوبوں کی حمایت نہیں کی اور اپنی فوجی تنصیبات امریکہ کے لیے بند کر دیں۔ اس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات میں اضافہ ہوا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی امریکی پالیسیوں پر اعتراض کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے