فلسطینی مزاحمتی سکیورٹی ادارے نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے ایک شخص کو سزائے موت دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : جوہری مقامات تک آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کی رسائی کی خبریں بے بنیاد ہیں، قالیباف
ملزم پر القسام بریگیڈز کے اہم کمانڈر عزالدین الحداد (ابو صہیب) سمیت متعدد مزاحمتی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ ادارے نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ ایسے عناصر کا انجام یہی ہوگا۔


