فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں نے اسرائیلی وزیر خزانہ بیزل اسموتریچ کے شمالی غزہ میں تین نئی بستیوں کے قیام کے منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں کسی غیرملکی مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی، غریب آبادی
مزاحمتی کمیٹیوں نے اسے "مکمل جنگی جرم” قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ جنگ بندی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے، فلسطینی وجود کو ختم کرنے اور جبری بے دخلی، نسلی صفائی اور قبضے کی پالیسی کا حصہ ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری کی خاموشی اور امریکی حمایت کی بھی مذمت کی۔


