چین اور روس کی فضائی افواج نے بحیرہ جاپان، مشرقی بحیرہ چین اور مغربی بحرالکاہل کے اوپر گیارہواں مشترکہ اسٹریٹجک فضائی گشت مکمل کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکی جارحیت کے جواب میں سپاہ کا جوابی میزائل اور ڈرون حملہ
چینی وزارت دفاع کے مطابق یہ مشترکہ آپریشن دونوں ممالک کے خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کے تحفظ کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔


