سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی جارحیت کے جواب میں جوابی میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سینٹکام نے ایران پر نئے حملوں اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تصدیق کر دی
سپاہ کے بیان کے مطابق اتوار کی صبح کویت کے علی السالم فوجی اڈے اور بحرین میں امریکی پانچویں بحری بیڑے سمیت آٹھ اہم امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ کارروائی حالیہ امریکی حملوں کا فیصلہ کن جواب تھی۔
سپاہ نے خبردار کیا کہ کسی بھی نئی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔


