خیبرپختونخوا میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں محرم سیکیورٹی انتظامات

خیبر پختونخوا حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے جامع اقدامات کے تحت صوبے بھر میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

بعض علاقوں میں سروس مکمل طور پر معطل رہے گی جبکہ حساس مقامات پر جزوی پابندیاں لگائی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں : خواتین کو کاروبار کے لیے لاکھوں روپے قرضے کی سہولت

حکام نے 400 امام بارگاہوں اور متعدد جلوسوں کو حساس قرار دیا ہے۔ پشاور میں مرکزی جلوس کے دوران سروس جزوی طور پر بند رہے گی اور کنٹونمنٹ علاقہ سیل کیا جائے گا۔ صوبائی حکومت نے مرکزی کنٹرول روم اور اضلاع میں مانیٹرنگ سینٹر قائم کر دیے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved