خواتین کو کاروبار کے لیے لاکھوں روپے قرضے کی سہولت

خواتین کو کاروباری قرضہ کی سہولت

اسلام آباد  سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خواتین کی زیر نگرانی چھوٹے کاروباروں کے لیے پہلی ڈیجیٹل فنانسنگ پروڈکٹ ’خودمختار خاتون‘ کی منظوری دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سرگودھا میں 7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

اس پروڈکٹ کے تحت خواتین کاروباری افراد کو کریڈٹ اسیسمنٹ کی بنیاد پر 1 لاکھ سے 15 لاکھ روپے تک کی ایسٹ فنانسنگ دستیاب ہوگی۔ والی فنانشل سروسز کی موبائل ایپ ’حکیم‘ کے ذریعے مکمل ڈیجیٹل عمل مکمل کیا جا سکے گا۔ یہ اقدام خواتین کے لیے فنانشل انکلوژن اور کاروباری empowerment کو فروغ دے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved