امریکہ ایران معاہدہ : پہلا پاکستانی وفد سوئٹزر لینڈ پہنچ گیا

پاکستانی وفد سوئٹزر لینڈ میں ایران امریکہ معاہدے کی تقریب کے لیے پہنچا

امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان کا پہلا وفد سوئٹزر لینڈ پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفد کی قیادت سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ کر رہی ہیں جبکہ چیف آف پروٹوکول اور دیگر اعلیٰ حکام بھی برجن اسٹاک ریزورٹ پہنچ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی قوم نے رہبر انقلاب سے دشمن کے سامنے نہ جھکنے کا درس سیکھا ہے، صدر پزشکیان

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا پاکستانی وفد کل روانہ ہوگا۔ تقریب میں قطر، سعودی عرب، مصر، ترکیہ اور دیگر ممالک کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved