کالعدم ایکشن کمیٹی احتجاج چھوڑ کر جانے والے شہریوں کو ڈرانے اور دھمکانے لگی

کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاج چھوڑنے والوں کو دھمکیاں

کالعدم آزاد جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج چھوڑ کر واپس جانے والے شہریوں کو ڈرانے اور دھمکانے لگی ہے۔

آزاد جموں و کشمیر پولیس نے اس بے بنیاد پروپیگنڈے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پی آئی اے کے بعد کس ادارے کی نجکاری ہوگی؟ وزیر خزانہ کا انکشاف

ترجمان آئی جی پولیس کے مطابق کمیٹی نے معصوم لوگوں کو ورغلا کر راولاکوٹ بلایا تھا۔ اب لوگ کمیٹی کی شرپسندی سمجھ کر واپس جانا چاہتے ہیں۔ احتجاج چھوڑنے والوں کو گرفتار کرنے کی بات جھوٹی اور گمراہ کن ہے۔ پولیس نے واپس جانے والوں کے لیے سفری سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved