ایران کی کامیابی نے دفاعی محاذ پر وحدت کے نظریے کو مزید مضبوط کر دیا، یمن

یمن کا بیان

یمن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور محورِ جہاد و مزاحمت کی کامیابی نے خطے میں دفاعی شعبے میں اتحاد کے نظریے کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کے پاس لبنان سے پسپائی کے سوا کوئی چارہ نہیں، شیخ نعیم قاسم

یمنی حکومت نے فلسطین اور لبنان کی حمایت کے اپنے مستقل موقف کا اعادہ کرتے ہوئے عوامی بسیج فورسز کی تیاری کو سراہا اور قومی اتحاد پر زور دیا۔ حکومت نے یمنی قائد انقلاب کو مکمل اختیارات تفویض کرتے ہوئے ان کے تمام فیصلوں پر عملدرآمد کا عزم ظاہر کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved