وائٹ ہاؤس پر فائرنگ، صدر ٹرمپ محفوظ، حملہ آور ہلاک

وائٹ ہاؤس پر فائرنگ کا واقعہ، صدر ٹرمپ محفوظ، حملہ آور ہلاک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

حملہ آور نے فائرنگ شروع کی جس پر سیکرٹ سروس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسے ہلاک کر دیا۔ اس دوران ایک راہگیر بھی گولی لگنے سے زخمی ہوا جو بعد میں جان کی بازی ہار گیا۔

یہ بھی پڑھیں : عازمین حج کو منیٰ منتقل کرنے کا آپریشن آج بعد نماز مغرب شروع ہوگا

واقعہ ہفتہ کی شام 6 بجے 17 اسٹریٹ اور پنسلوینیا ایونیو کے قریب پیش آیا جب ایک شخص نے پستول سے فائرنگ کی۔ صدر ٹرمپ اس وقت ایران کے ساتھ معاہدے پر کام کر رہے تھے اور انہیں فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

سیکرٹ سروس نے وائٹ ہاؤس کو لاک ڈاؤن کر کے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔ اہلکاروں کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved