ایران کے ساتھ جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ، امریکی میڈیا
یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر تباہ، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے
امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہو گئی ہے۔
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے امریکی اہلکاروں کی تعداد 427 تک پہنچ گئی ہے۔


