تل ابیب کی صورت حال انتہائی خراب، لبنان معاہدہ ایک خطرناک فریب ہے، صہیونی میڈیا

تل ابیب صورتحال

صہیونی میڈیا نے لبنان کے ساتھ طے پانے والے فریم ورک معاہدے کو خطرناک فریب قرار دیتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ تل ابیب کی موجودہ صورتحال انتہائی خراب ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ممالک کے درمیان مشترکہ علاقائی سلامتی نظام کی تجویز دی

صہیونی ویب سائٹ زمان نے لکھا کہ امریکہ کے دباؤ پر ہونے والا یہ معاہدہ اسرائیل کے لیے کوئی فائدہ مند ثابت نہیں ہوا بلکہ مستقبل میں تل ابیب کے لیے نئے بحران پیدا کرے گا۔ اسرائیل اس معاہدے سے کچھ حاصل نہیں کر سکا اور وہ نہایت کمزور پوزیشن میں ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved