حزب اللہ کے پارلیمانی بلاک کا صہیونی حکومت کے ساتھ معاہدے کے نتائج پر انتباہ
یہ بھی پڑھیں : امریکی حکام کے بیانات معاہدے کی صریح خلاف ورزی کا ثبوت ہیں، عراقچی کی جنرل عاصم منیر سے گفتگو
حزب اللہ کے پارلیمانی دھڑے نے لبنان کی مغرب نواز حکومت اور صہیونی حکومت کے درمیان طے پانے والے فریم ورک معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے سنگین نتائج لبنان کی خودمختاری اور قومی مفادات کو متاثر کریں گے۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ معاہدہ لبنان کے آئین کی خلاف ورزی اور قومی مفادات کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔


