حزب اللہ کے 24 گھنٹوں میں صہیونی فوج کے خلاف 24 جوابی حملے

حزب اللہ کے جوابی حملوں میں صہیونی فوجی ٹھکانے نشانہ بنائے گئے

حزب اللہ لبنان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوج کے خلاف 24 جوابی حملے کیے ہیں۔ مزاحمتی قوتوں نے صہیونی رجیم کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں، جنوبی لبنان میں شہری آبادی پر حملوں اور گھروں و دیہات کی تباہی کے جواب میں متعدد فوجی ٹھکانوں اور عسکری سازوسامان کو نشانہ بنایا۔ یہ […]

حزب اللہ نے صہیونی رجیم کے نئے حملے ناکام بنا دیے، جدید ڈرون سے حملہ

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں صہیونی رجیم کا ٹینک نشانہ بنایا گیا

حزب اللہ نے صہیونی رجیم کے جنوبی لبنان میں نئے حملوں کو ناکام بنا دیا اور ایک نئی جدید ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے صہیونی فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے۔ مزاحمتی قوتوں نے زوتار الشرقیہ میں صہیونی رجیم کے دو مرکاوا ٹینکوں اور ایک بُلڈوزر پر مشتمل کالم کو روک دیا۔ اس کے علاوہ متعدد […]

حزب اللہ کا صہیونی شمالی محاذ کے کمانڈر پر ڈرون حملہ، کمانڈر بال بال بچ نکلا

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں صہیونی شمالی محاذ کے کمانڈر کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش

حزب اللہ نے صہیونی رجیم کے شمالی محاذ کے کمانڈر پر ڈرون حملہ کیا۔ حملے میں کمانڈر بال بال بچ نکلا۔ صہیونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں ایک فوجی دورے کے دوران شمالی محاذ کے کمانڈر کی گاڑی کو فائبر آپٹک ایف پی وی ڈرون کے ذریعے نشانہ […]

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں صہیونی رجیم کا ٹینک تباہ، ایک فوجی ہلاک

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں صہیونی رجیم کا ٹینک تباہ

حزب اللہ نے صہیونی رجیم کی فوج پر ڈرون حملہ کرتے ہوئے ایک مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ اس حملے میں صہیونی فوج کا ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔ صہیونی فوج نے اپنے بیان میں ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر لی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : امریکی بحریہ کی پردہ […]

جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ، 4 اسرائیلی فوجی زخمی

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خودکش ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ریزرو اہلکار سمیت چار فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ حزب اللہ نے ایک ہی روز اسرائیلی فوجی اہداف کے خلاف 8 میزائل اور ڈرون حملوں کی ذمہ داری […]

حزب اللہ نے اسرائیلی اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کر دیا

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر متعدد میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ حزب اللہ کے مطابق یحمر الشقیف، زوطر الشرقیہ اور دیگر مقامات پر اسرائیلی فوجی اجتماعات اور بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ تنظیم نے المالکیہ سائٹ، یفتاح فوجی اڈے اور نطوعا کے قریب […]

نیٹو ڈرونز کا ماسکو پر سب سے بڑا حملہ

نیٹو ڈرون حملہ ماسکو

نیٹو ڈرونز نے روس کے دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے۔ ڈرونز شہر کے مختلف سمتوں سے آئے اور کلن اور زیلینوگراد علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : بھارتی پولیس نے آر ایس ایس کے مرکزی دفتر سے مسلمانوں کے خلاف فسادات کے لیے بڑا ہتھیاروں […]

امریکہ نے جنگ بندی توڑ کر قشم پر حملہ کیا، ایران نے فوری اور طاقتور جوابی کارروائی شروع کر دی

امریکہ نے جنگ بندی توڑ کر قشم پر حملہ کیا، ایران نے بھرپور جواب دیا

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اس وقت ختم ہو گئی جب امریکی جنگی جہازوں نے چند گھنٹے قبل جزیرہ قشم پر حملہ کیا تھا۔ تب سے ایران نے امریکی بحریہ کو نشانہ بنانے کے لیے خلیج فارس میں ڈرون اور میزائل داغ کر جوابی کارروائی کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : خاتم الانبیا کمانڈ […]

یوکرینی ڈرون حملے میں روسی Su-57 کے پروٹو ٹائپس نشانہ بنے

یوکرینی ڈرون حملے میں روسی Su-57 کے پروٹو ٹائپس نشانہ بنے

حالیہ رپورٹس کے مطابق یوکرین کی جانب سے روس کے شیگول ایئربیس پر کیے گئے ڈرون حملے میں جدید Su-57 لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ممکنہ طور پر آپریشنل طیاروں کے بجائے صرف پروٹو ٹائپس تباہ ہوئے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ […]

حزب اللہ نے لبنان میں مقامی ڈرون سازی کی ویڈیو جاری کر دی

اسلامی مزاحمت لبنان (حزب اللہ) نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مقامی سطح پر ڈرون تیار کرنے کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ ویڈیو کا عنوان "لبنان میں فخر کے ساتھ بنایا گیا” ہے، جس میں مزاحمت کے مجاہدین ایک خفیہ اڈے میں سولڈرنگ آئرن اور ویلڈنگ مشینوں کے ذریعے ڈرون تیار […]