لبنان کے شہر نبطیہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 4 افراد شہید

لبنان کے شہر نبطیہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 4 افراد شہید یہ بھی پڑھیں : غزہ کے قبائلی اتحاد کا نیشنل کمیٹی برائے انتظامِ غزہ کو فعال کرنے کا مطالبہ جنوبی لبنان کے ضلع نبطیہ کے قصبے نبطیہ الفوقا میں ایک گاڑی کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں چار افراد شہید ہو گئے۔ نیشنل […]
اسرائیلی حملے جاری، جنوبی اور مشرقی لبنان میں متعدد شہری شہید، درجنوں زخمی

صہیونی فوج نے جنوبی اور مشرقی لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے جس میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صیدا کے نواحی قصبے قناریت پر اسرائیلی حملے میں سات افراد شہید اور تیرہ زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں : اسرائیل لبنان میں امن و استحکام کی بحالی نہیں […]
اسرائیل لبنان میں امن و استحکام کی بحالی نہیں چاہتا، لبنانی فوج

لبنانی فوج نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان میں امن و استحکام کی بحالی نہیں چاہتا اور اس کی مسلسل جارحیت کا مقصد امن کی تمام کوششوں کو ناکام بنانا ہے۔ فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے کفررمان پر اسرائیلی حملے میں ایک لبنانی فوجی کے شہید ہونے کی تصدیق کی۔ یہ بھی پڑھیں : حزب […]
جنوبی لبنان پھر نشانے پر، صہیونی رجیم نے حملے تیز کر دیے

صہیونی رجیم نے جنوبی لبنان پر حملوں میں تیزی لا دی ہے۔ جمعہ کے روز صہیونی فوج نے جیزین، نبطیہ، صور اور مرجعیون اضلاع میں فضائی حملے اور توپ خانے کی گولہ باری کی۔ یہ بھی پڑھیں : عراقچی: معاہدے کے بعد خطے میں امن، ایران کے منجمد اثاثے بھی بحال ہوں گے جیزین میں سب […]
اسرائیلی جارحیت: جنوبی اور مشرقی لبنان میں شدید حملے، مذاکرات کے دوران تشدد میں اضافہ

اسرائیلی فوج نے جمعرات کی شام جنوبی لبنان میں شدید جارحیت تیز کر دی ہے۔ نبطیہ، صور، بنت جبیل اور مرجعیون اضلاع کے متعدد شہروں اور مشرقی لبنان میں بھی حملے کیے گئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے مجدل سیلم، حریس، حاروف اور حداثہ پر فضائی حملے کیے جبکہ ڈرون حملوں اور توپ خانے کی بمباری […]