پاکستان اور ایران نے ریلوے تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا

پاکستان اور ایران نے ریلوے تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا اسلام آباد (7 مئی 2026): وفاقی وزیر ریلوے نے پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان ریلوے […]
معرکۂ حق کا پہلا سال مکمل، پاک افواج کا اہم پیغام

معرکۂ حق کا پہلا سال مکمل ہونے پر پاک افواج کا اہم پیغام راولپنڈی (7 مئی 2026): معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر پاک افواج خصوصاً پاک فضائیہ قومی دفاع کی ایک فیصلہ کن اور تاریخی کامیابی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا کہ […]
سعودیہ نے خطے کی فوجی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا، پاکستان کی ثالثی کی حمایت کی

سعودیہ کا خطے میں حالیہ فوجی کشیدگی پر اظہار تشویش، پاکستان کی ثالثی و سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ مسئلے کا ایسا سیاسی حل تلاش کیا جائے جو خطے کو مزید کشیدگی اور عدم استحکام سے بچا سکے۔ سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]
پروجیکٹ فریڈم روکنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ: وزیراعظم شہباز شریف

صدر ٹرمپ کے پروجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر ان کا شکر گزار ہوں: وزیراعظم پاکستان اور سعودی عرب کی درخواست پر صدر ٹرمپ کا مثبت ردعمل، اس نازک دور میں خطے میں امن، استحکام اور مفاہمت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا: شہباز شریف۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ […]
بھارتی ہندوتوا پالیسیاں خطے کی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں: خواجہ آصف

بھارتی اقدامات نے خطے کے امن کو داؤ پر لگا دیا، ہندوتوا پالیسیاں خطے کی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں: خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی ہندوتوا پالیسیوں کو خطے کی ترقی کی سب سے بڑی دشمن قرار دے دیا۔ وزیر دفاع نے وزارت اطلاعات کے تحت کتاب ’دی بیٹل آف […]
سلطان عمان اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی اہم ملاقات: خطے میں امن اور کشیدگی کم کرنے پر مشاورت

سلطان عمان اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی مسقط میں ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں علاقائی صورتحال کی پیش رفت اور ثالثی کی کوششوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بات چیت میں خطے میں امن کی بحالی اور […]