ایران اور امریکہ کے درمیان ابھی کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہوا، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ابھی کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے مذاکرات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور دعوؤں کو محض قیاس آرائیاں قرار دیا اور واضح کیا کہ ایران ابھی کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچا ہے۔ یہ بھی […]
لبنان پر صہیونی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ نے لبنان کے مختلف علاقوں پر صہیونی فوج کے حملوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں لبنانی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ لاکھوں افراد […]
ایرانی وزارت خارجہ: تہران اور واشنگٹن نے معاہدے کے بنیادی نکات طے کر لیے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا معاہدے کے لیے فریم ورک پر متفق ہو گئے ہیں۔ اسماعیل بقائی نے تہران میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ زیادہ تر نکات پر اتفاق ہو گیا ہے، تاہم معاہدے پر دستخط ابھی قریب نہیں۔ یہ بھی پڑھیں : بیجنگ میں سفارتی سرگرمیاں تیز، […]
ایران اور امریکہ کے مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی جاری، تہران جنگ کے خاتمے پر پختہ موقف

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعے امریکہ کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔ تہران کی توجہ جنگ کے خاتمے اور اپنے واضح مطالبات کے حصول پر مرکوز ہے۔ پاکستان کے وزیر داخلہ کی موجودگی پیغامات کو واضح کرنے اور فریقین کے درمیان فوری رابطے کے لیے مددگار ثابت […]
مذاکرہ کا مطلب جدل، ڈکٹیشن یا اجبار نہیں بلکہ سنجیدگی اور حسن نیت ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بغائی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ مذاکرہ کا مطلب حقیقی اور مخلصانہ کوشش ہے گفتگو کی جس کا مقصد اختلافات حل کرنا ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے ایک اپریل دو ہزار گیارہ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس لیے مذاکرہ سنجیدگی اور حسن […]
ایران کا امریکہ کو جواب ابھی تک جمع نہیں کیا گیا: وزارت خارجہ

ایران کا امریکہ کو جواب ابھی تک جمع نہیں کیا گیا 🔸 وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ردعمل کے مواد کے بارے میں بعض ذرائع ابلاغ کے دعووں اور قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کی کہ ایران کا جواب ابھی تک پیش نہیں کیا گیا ہے۔ 🔸 مسٹر بغائی نے IRIB […]